نئی دہلی 9 دسمبر ( ایجنسیز) نئی دہلی ریلو ے ا سٹیشن کے ذر یہ سفر کرنے والے تقریباٰ پا نچ لا کھ مسا فرین اب وائی فا ئی سر و یس کے ذریہ انٹر نیٹ سے جڑ سکیں گے جس کا آ غا ز کیا گیا
ہے ۔ و زیر ر یلو ے سر یش پر بھو نے ا نٹر نیٹ کو نئی ضر و رت قر ار دیتے ہو ئے کہا کہ سا ئنس و ٹکنا لو جی با لخصو ص ا نفا ر میشن ٹکنا لو جی کے ز یا دہ سے ز یا دہ ا ستعما ل کی کو ششیں کی جا رہی ہیں تا کہ مسا فرین کو بہتر سہو لیا ت فر اہم کی جا ئیں ۔